حافظ مظفر محسن ریٹائرڈ بیوروکریٹ ہیں . ڈی جی سوشل سکیورٹی کے عہدے پر تعینات رہے . پاکستان کے بڑے قومی روزناموں میں ان کے کالم شائع ہوتے ہیں . لگ بھگ 20 کتب کے مصنف ہیں . انہوں نے بطور مزاح نگار اپنی منفرد پہچان بنائی . ""دی جرنلسٹ ٹوڈے"" کے لیے مستقل بنیادوں پر لکھ رہے ہیں