ایڈیٹر : سید بدر سعید

ایڈیٹر : سید بدر سعید

ہماری ٹیم

طاہر عمر

آئی ٹی ایکسپرٹ

طاہر عمر فری لانس ویب ڈویلپر اور ڈیجٹیل مارکیٹر ہیں۔ چار سال سے زائد عرصہ سرگودھا یونیورسٹی میں بطور ویب سیل انچارج، آئی ٹی کنسلٹینٹ، پروگرامر اور سوشل میڈیا سٹریٹجسٹ جیسی مختلف ذمہ داریوں پہ کام کرچکے ہیں۔ منسٹری آف آئی ٹی کے ایک پروگرام کے تحت کچھ عرصہ یونیورسٹی آف آزاد کشمیر اور آج کل انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ساتھ بطور ٹرینرمنسلک ہیں۔۔
شاپی فائی اور ورڈپریس میں مختلف انٹرنیشنل کمپنیز کو سروسز فراہم کرتے ہیں ۔ ہمیشہ سیکھنے اور سکھانے کے لئے کوشاں رہتے ہیں ۔۔

سید بدر سعید

ایڈیٹر

سید بدر سعید تحقیقاتی صحافی اور پبلک ریلیشنگ ایکسپرٹ ہیں . تین کتب "خود کش بمبار کے تعاقب میں" ، "صحافت کی مختصر تاریخ قوانین و ضابطہ اخلاق" اور "جرائم کی دنیا " کے مصنف ہیں .قومی اخبارات ٹی وی چینلز ، ریڈیو اور پبلک ریلیشنگ میڈیا سیل کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں . صحافت میں پی ایچ ڈی اسکالر ہیں . پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہونے کے علاوہ مختلف ادبی و صحافتی تنظیموں کے عہدے دار رہے ہیں جبکہ لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی کی سیٹ پر سال 2024 کے لیے منتخب ہوئے ہیں . متعدد ایوارڈز حاصل کر چکے ہیں .