ایڈیٹر : سید بدر سعید

ایڈیٹر : سید بدر سعید

مقبوضہ کشمیر جی-20 اجلاس؛ نوم چامسکی نے بھی بھارت کو آئینہ دکھا دیا

دنیا بھر کے نامور دانشوروں نے بھارتی پراپیگنڈے اور ہٹ دھرمی کی شدید مذمت کی ہے، معروف دانشور نوم چامسکی بھی بھارتی اقدامات کے خلاف بول پڑے۔

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جی-20 اجلاس منعقد کرانا اپنی دانست میں بڑا کارنامہ سمجھا تھا لیکن دنیا بھر میں اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اسے دنیا کے سامنے سبکی اُٹھانا پڑی ہے۔

عالمی شہرت یافتہ دانشور پروفیسر نوم چامسکی نے بھی ایک مقبوضہ علاقے میں جی-20 اجلاس منعقد کرنے کو عالمی قوانین اور بنیادی حقوق سے متصادم قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت نے 1947 کے بعد مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑے فوجی کیمپ میں تبدیل کردیا ہے۔

 

 

نوم چامسکی نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کی مودی سرکار کے سیاہ اقدام کی بھی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے 2019 میں اپنے غیر قانونی اقدام سے عالمی قوانین کی دھجیاں بکھیردیں۔

معروف دانشور نوم چامسکی نے اپنے ویڈیو پیغام میں مزید کہا کہ بھارتی افوج مظلوم کشمیریوں پر بدترین مظالم اور بنیادی حقوق کی مسلسل پامالی کر رہی ہیں۔

یاد رہے کہ بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں جی-20 اجلاس کے بھونڈے اقدام کی کئی ممالک پہلے سے ہی مذمت کرچکے ہیں جب کہ 4 رکن ممالک نے بائیکاٹ کیا تھا اور جن ممالک نے شرکت کی انھوں نے بھی نیہ دہلی میں مقیم سفارت کاروں کو بھیجنے پر اکتفا کیا۔

Copyright © The Journalist Today

کچھ صاحب تحریر کے بارے میں

طاہر عمر
طاہر عمرhttps://thejournalisttoday.com
طاہر عمر فری لانس ویب ڈویلپر اور ڈیجٹیل مارکیٹر ہیں۔ چار سال سے زائد عرصہ سرگودھا یونیورسٹی میں بطور ویب سیل انچارج، آئی ٹی کنسلٹینٹ، پروگرامر اور سوشل میڈیا سٹریٹجسٹ جیسی مختلف ذمہ داریوں پہ کام کرچکے ہیں۔ منسٹری آف آئی ٹی کے ایک پروگرام کے تحت کچھ عرصہ یونیورسٹی آف آزاد کشمیر میں اور آج کل انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ساتھ بطور ٹرینرمنسلک ہیں۔۔ شاپی فائی اور ورڈپریس میں انٹرنیشنل کمپنیز کو سروسز فراہم کرتے ہیں ۔ ہمیشہ سیکھنے اور سکھانے کے لئے کوشاں رہتے ہیں

دیگر مصنفین کی مزید تحاریر

آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن...

اسلام آباد: مبینہ طور پر لیک آڈیوز کی  تحقیقات کرنے والے کمیشن نے 9 آڈیوز کے...

مزاحمتی شاعری اور ہماری ذہنی حالت

شاعری شاید لطیف جذبات کی عکاس ہے یا پھر انسانی جبلت کی لیکن شاعری میں ایسی باتیں کہہ دی جاتی ہیں جو عام انسانی...

ہمارے نمک میں اثر کیوں نہیں

پاکستان اور افغانستان کا آپسی تعلق لو اینڈ ہیٹ جیسا ہے یعنی ایک دوسرے کے بغیر رہ بھی نہیں سکتے اور ایک دوسرے کے...

محکمہ زراعت کا خوفناک پراپرٹی سکینڈل !

اب تک سنتے آئے تھے کہ پراپرٹی میں بہت فراڈ ہوتا ہے ۔ طاقتور مافیا غریب شہریوں کو لوٹ لیتا ہے ، کہیں کاغذات...

پاکستان کا موجودہ سیاسی کھیل

پاکستان کے سیاسی گراونڈ میں اس وقت بہت ہی دلچسپ کھیل جاری ہے، ایک وقت تھا کہ سب یہ سوچ رہے...

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

یہ بھی پڑھئے

مزاحمتی شاعری اور ہماری ذہنی...

شاعری شاید لطیف جذبات کی عکاس ہے یا پھر انسانی جبلت کی لیکن شاعری میں ایسی باتیں کہہ دی...

ہمارے نمک میں اثر کیوں...

پاکستان اور افغانستان کا آپسی تعلق لو اینڈ ہیٹ جیسا ہے یعنی ایک دوسرے کے بغیر رہ بھی نہیں...

محکمہ زراعت کا خوفناک ...

اب تک سنتے آئے تھے کہ پراپرٹی میں بہت فراڈ ہوتا ہے ۔ طاقتور مافیا غریب شہریوں کو لوٹ...

پاکستان کا موجودہ سیاسی کھیل

پاکستان کے سیاسی گراونڈ میں اس وقت بہت ہی دلچسپ کھیل جاری ہے، ایک وقت تھا کہ...