ایڈیٹر : سید بدر سعید

ایڈیٹر : سید بدر سعید

بابراعظم، کوہلی اور اسٹیو اسمتھ موجودہ دور کےعظیم کھلاڑی قرار !

اس وقت دنیا کے تین عظیم کرکٹرز میں پاکستانی کرکٹر بابر اعظم بھی شامل ہو گئے ہیں بابر اعظم کو یہ اعزاز پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مینٹور میتھیو ہیڈن نے دیا ہے . انہوں نے کپتان بابراعظم، اسٹیو اسمتھ اور ویرات کوہلی کو موجودہ دور کے عظیم کھلاڑی قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل کے میچ کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ آسٹریلیا کو ہندوستان پر کیا فائدہ ہوسکتا ہے؟ جس پر سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن نے بورڈ پر رنز بنانے کی اہمیت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اسٹیو اسمتھ، ویرات کوہلی اور بابراعظم کے کھیل کی تعریف کی .انہوں نے کہا کہ یہ تینوں بلےباز میرے لیے جدید دور کےعظیم کھلاڑی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بابراعظم بین الاقوامی کرکٹ کے سب سے پرجوش بلے بازوں میں سے ایک بن چکا ہے۔ اس کا خوبصورت اسٹروک پلے، ٹائمنگ، اور لمبی اننگز کھیلنے کی صلاحیت نے اسے مقبول بنایا ہے۔ بابر کے متاثر کن اعدادوشمار اور مسلسل کارکردگی نے دنیا کے سرفہرست بلے بازوں میں ان کا مقام مضبوط کر دیا ہے۔
اسی طرح انہوں نے کہا کہ اسمتھ کو اپنے غیر روایتی لیکن موثر بیٹنگ اسٹائل کی وجہ سے شہرت حاصل ہے، انہوں نے مسلسل رنز بنائے اور مخالف گیند بازوں پر پریشر میں لائے جبکہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ وہ ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک عالمی کرکٹ میں صف اول کے بلےباز رہے، کوہلی کو دور حاضر کی کرکٹ کے بہترین بلے بازوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

Copyright © The Journalist Today

کچھ صاحب تحریر کے بارے میں

دیگر مصنفین کی مزید تحاریر

دنیا کی 92 فیصد...

دنیا تیزی سے بدل رہی ہے۔ دولت کے مراکز اور اس کی تقسیم کے انداز...

ویکسین: علاج یا سازش؟ حقیقت کا دوسرا رُخ

کل کی طرح آج بھی یہی سوال لوگوں کی زبان پر ہے کہ پولیو کے قطرے، کورونا کی ویکسین اور اب کینسر سے بچاؤ...

پاکستان اور سعودی عرب کا نیا دفاعی عہد! "خطے میں طاقت کا نیا توازن”

ریاض کے آسمانوں پر سعودی فضائیہ کے F-15 طیاروں نے اپنی گھن گرج سے فضا کو چیرا اور  برادر ملک پاکستان کے وزیر اعظم...

فصلیں جب دریا میں بہہ گئیں

جنوبی پنجاب کے ایک کسان غلام شبیر کی آنکھوں میں آنسو تھے جب اس نے کہا کہ میرے سامنے میری چھ ماہ کی محنت...

ڈاکٹر ناں۔بھٸ۔ہاں

اس کی بچپن سے ہی باتونی گفتگو سے اس کے گھر والے اندازے لگاتے تھے یہ بڑی ہو کر ڈاکٹر نکلے گی۔وہ باتوں پر...

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

یہ بھی پڑھئے

ویکسین: علاج یا سازش؟ حقیقت...

کل کی طرح آج بھی یہی سوال لوگوں کی زبان پر ہے کہ پولیو کے قطرے، کورونا کی ویکسین...

پاکستان اور سعودی عرب کا...

ریاض کے آسمانوں پر سعودی فضائیہ کے F-15 طیاروں نے اپنی گھن گرج سے فضا کو چیرا اور  برادر...

فصلیں جب دریا میں بہہ...

جنوبی پنجاب کے ایک کسان غلام شبیر کی آنکھوں میں آنسو تھے جب اس نے کہا کہ میرے سامنے...

ڈاکٹر ناں۔بھٸ۔ہاں

اس کی بچپن سے ہی باتونی گفتگو سے اس کے گھر والے اندازے لگاتے تھے یہ بڑی ہو کر...

ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز 2025 کا آغاز، پاکستانی ٹیم کا کیپٹن نیاز ی

ڈاروِن (اسپورٹس ڈیسک) — آسٹریلیا کے شمالی علاقے ڈاروِن میں ٹاپ اینڈ T20 سیریز 2025 آج سے رنگ جمانے جا رہی ہے۔ افتتاحی مقابلے...