عقیل انجم اعوان پاکستان کے سینئر صحافی ہیں . جیو ٹی وی ، نیو ٹی وی اور آج ٹی وی ہی نہیں بلکہ میگزین ایڈیٹر روزنامہ نئی بات اور گروپ میگزین ایڈیٹر روزنامہ جہان پاکستان سمیت قومی سطح کے اخبارات اور ٹی وی چینلز میں اہم عہدوں پر اپنے فرائض سر انجام دے چکے ہیں .دی جرنلسٹ ٹو ڈے میں ان کی تحاریر مستقل بنیادوں پر شائع ہوتی ہیں