ایڈیٹر : سید بدر سعید

ایڈیٹر : سید بدر سعید

بھاری تنخواہ ،تھوڑا کام . ایسی لڑکی جو سج سنور کر دفتر میں گھومنے کی تنخواہ لیتی ہے!

سوشل میڈیا پر ایک لڑکی ڈینی نے اپنی ملازمت کے بارے میں بتایا ہے . ڈینی سارا دن ٹک ٹاک ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کرتی رہتی ہے . اس نے ایک ٹک ٹاک ویڈیو کے ذریعے ہی لوگوں کو اپنے آرام دہ کام کے بارے میں بتایا ہے جسے اب تک 16 لاکھ سے زیادہ ویوز مل چکے ہیں۔ اس بارے میں اس نے ایک دچسپ جملہ لکھا کہ : میں ایسے دفتر میں ملازمت کے لیے ہی پیدا ہوئی ہوں جو سست لڑکیوں کو ملازم رکھیں ، مجھے کام کے درمیان کافی زیادہ بریک لینے کا معقول معاوضہ مل جاتا ہے

ڈینی نامی یہ لڑکی اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ @itsdaniirosee سے ایک کہانی پوسٹ کرکے سرخیوں میں آگئی۔ اس نے بتایا کہ وہ ایک ایسا کام کر رہی ہے، جس میں اس کے پاس کوئی خاص کام نہیں ہے۔ وہ صرف کپڑے پہن اور بن سنور کر دفتر میں گھومتی ہے اور سارا دن آرام کرتی ہے۔
ڈینی نامی یہ لڑکی ایک امریکی کمپنی میں آفس مینیجر کے طور پر کام کرتی ہے۔ وہ کام چوری بھی نہیں کرتی، پھر بھی اس کے پاس نہ ہونےکے برابر کام ہوتا ہے۔وہ دفتر میں آفس مینیجر ہے اورایک آفس مینیجر کے طور پر اس کا کام صرف یہ ہے کہ وہ پورے دفتر میں گھوم کر دیکھے کہ سب کچھ ٹھیک ہے یا نہیں۔ دن بھر کچھ میٹنگز طے کرنی پڑتی ہیں اور وہ پیپر فائلنگ کرنے کے لیے آزاد بیٹھی رہتی ہے۔
اس ملازمت میں اس کے پاس ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کا بھی کافی وقت ہوتاہے۔ ویڈیو کے ذریعے ہی اس نے لوگوں کو اپنے آرام دہ کام کے بارے میں بتایا ہے جسے اب تک 16 لاکھ سے زیادہ ویوز مل چکے ہیں۔

اس لڑکی کی یہ دلچسپ پوسٹ دیکھنے کے بعد بہت سے لوگ اس سے پوچھنے لگے کہ اسے یہ نوکری کیسے ملی؟ اس پر ڈینی نے بتایا کہ مینجمنٹ کے عہدے کے لیے نوکری تلاش کرنی چاہیے۔ خاص طور پر رئیل اسٹیٹ اور ٹیک کمپنیوں کو آفس مینیجرز کی ضرورت ہوتی ہے۔ پہلی شروعات اسسٹنٹ کے طور پر کی جا سکتی ہے۔
ڈینی نے اپنے مداحوں کو ریزیوم بنانے میں مدد کا بھی یقین دلایا۔ویسےاس لڑکی کی نوکری بالکل ٹاپ کلاس ہے جس میں وہ دفتر میں بیٹھ کر سوشل میڈیا چلا رہی ہے اور آرام بھی کر رہی ہے۔

Copyright © The Journalist Today

کچھ صاحب تحریر کے بارے میں

دیگر مصنفین کی مزید تحاریر

پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ…بھارت...

سیکریٹری خارجہ سائرس قاضی نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے...

مزاحمتی شاعری اور ہماری ذہنی حالت

شاعری شاید لطیف جذبات کی عکاس ہے یا پھر انسانی جبلت کی لیکن شاعری میں ایسی باتیں کہہ دی جاتی ہیں جو عام انسانی...

ہمارے نمک میں اثر کیوں نہیں

پاکستان اور افغانستان کا آپسی تعلق لو اینڈ ہیٹ جیسا ہے یعنی ایک دوسرے کے بغیر رہ بھی نہیں سکتے اور ایک دوسرے کے...

محکمہ زراعت کا خوفناک پراپرٹی سکینڈل !

اب تک سنتے آئے تھے کہ پراپرٹی میں بہت فراڈ ہوتا ہے ۔ طاقتور مافیا غریب شہریوں کو لوٹ لیتا ہے ، کہیں کاغذات...

پاکستان کا موجودہ سیاسی کھیل

پاکستان کے سیاسی گراونڈ میں اس وقت بہت ہی دلچسپ کھیل جاری ہے، ایک وقت تھا کہ سب یہ سوچ رہے...

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

یہ بھی پڑھئے

مزاحمتی شاعری اور ہماری ذہنی...

شاعری شاید لطیف جذبات کی عکاس ہے یا پھر انسانی جبلت کی لیکن شاعری میں ایسی باتیں کہہ دی...

ہمارے نمک میں اثر کیوں...

پاکستان اور افغانستان کا آپسی تعلق لو اینڈ ہیٹ جیسا ہے یعنی ایک دوسرے کے بغیر رہ بھی نہیں...

محکمہ زراعت کا خوفناک ...

اب تک سنتے آئے تھے کہ پراپرٹی میں بہت فراڈ ہوتا ہے ۔ طاقتور مافیا غریب شہریوں کو لوٹ...

پاکستان کا موجودہ سیاسی کھیل

پاکستان کے سیاسی گراونڈ میں اس وقت بہت ہی دلچسپ کھیل جاری ہے، ایک وقت تھا کہ...

بونے کبھی بڑے نہیں ہوتے .. آپ قد کے بونے ہیں یا کردار کے ؟

بچپن سے اب تک کئی ایسی فلمیں دیکھنے کا اتفاق ہوا جس میں چھوٹے قد کے افراد یا تو مرکزی کرداروں کے مددگار...

اس نے 20 سال میں 10 ہزار بار مفت فضائی سفر کیا . ایئرلائن سر پکڑ کے بیٹھ گئی !

یہ کہانی1987ء میں شروع ہوتی ہے ۔ امریکن ایئر لائن نے تب ایک سکیم شروع کی جس کے تحت اعلان کیا گیا کہ اگر...

آپ فیس بک اور انسٹاگرام ایک ساتھ استعمال کرنا چاہتے ہیں یا الگ الگ ؟

جرمن کی قانون ساز ایجنسی فیڈرل کارٹیل آفس کے مطابق میٹا اپنے صارفین کو یہ سہولت دینے جا رہا ہے کہ وہ خود...

سوشل میڈیا پر ٹرولر کی حیثیت ؟

تندئی باد مخالف سے نا گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے صادق سیالکوٹی کا یہ شعر ایک ایسا جامع اور...