ایڈیٹر : سید بدر سعید

ایڈیٹر : سید بدر سعید

بیوی کو طلاق کی دھمکی دے کر اپنی ساس سے زیادتی و نازیبا ویڈیو بنا نے کا انکشاف!

قصور میں ایک بار پھر ایسا واقعہ رونما ہوا ہےجس نے انسانیت کو شرمندہ کر دیا ہے . ایک خاتون کے مطابق اس کا داماد اسے بلیک میل کر کے اس کے ساتھ زیادتی کرتا رہا ہے . تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع قصور کے علاقہ سلامت پورہ کی رہائشی زینب بی بی نے بتایا ہے کہ اس کی بیٹی کی شادی ارشد نامی شخص سے ہوئی تھی جس کا رویہ پہلے دن سے ہی میری بیٹی کے ساتھ درست نہیں تھ لیکن میری بیٹی اپنا گھر بسانے کے لیے اس کاظلم برداشت کرتی رہی . ارشد مجھے دھمکی دیتا تھا کہ وہ میری بیٹی کو طلاق دے دے گا اور اس دھمکی کی بنیاد پر بلیک میل کر کے مجھ سے پیسے ہڑپ کرتا رہا ہے .دو ماہ قبل میں گھر میں اکیلی تھی تو ارشد نے مجھے نشہ آور جوس پلا کر مجھ سے زیادتی کی اور اس کی ویڈیو بنا لی . اس کے بعد وہ کئی بار مجھے یہ ویڈیو دکھا کر اور میری بیٹی کو طلاق دینے کی دھمکی دے کر مجھ سے زنا بالجبر کرتا رہا اور اس کی ویڈیو بنایا رہا . خاتون کے مطابق 8 دن قبل اس کی بیٹی زچگی کے لیے اس کے گھر آئی ہوئی تھی کہ ان کا داماد اپنے والد اوردو نامعلوم ساتھیوں سمیت گھر آیا اور مارا پیٹا جس سے ان کی بیٹی کا حمل ضائع ہو گیا . خاتون نے مزید الزام لگایا کہ اس سے قبل بھی یہ پانچ چھ عورتوں کی زندگیاں برباد کر چکا ہے جس میں اس کے والدین اس کا ساتھ دیتے ہیں اور سوچی سمجھی سازش کے تحت شریف عورتوں کو بلیک میل کر کے پیسے کماتے ہیں .

تھانہ بی ڈویژن قصور پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہےاور ملزم کو بھی گرفتار کر لیا ہے.ذرائع کے مطابق پولیس ملزم ارشد کے قبضہ سے نازیبا ویڈیو اور تصاویر بھی حاصل کر چکی ہے اور اس بنیاد پر مزید تفتیش کی جا رہی ہے جس میں مزید انکشافات سامنے آنے کا بھی امکان ہے.

یادرہے کہ اس سے قبل بھی قصور میں بچوں سے زیادتی کا سکینڈل اور پھر ایک بچی زینب سے زیادتی وقتل کا واقعہ پورے ملک میں زیر بحث رہا تھااور یہ کیس اتنا مشہور ہوا کہ پنجاب کی پولیس نے بچوں کو محفوظ رکھنے کے لیے باقاعدہ زینب الرٹ ایپ تک بنا دی تھی .

Copyright © The Journalist Today

کچھ صاحب تحریر کے بارے میں

دیگر مصنفین کی مزید تحاریر

دنیا کی 92 فیصد...

دنیا تیزی سے بدل رہی ہے۔ دولت کے مراکز اور اس کی تقسیم کے انداز...

ویکسین: علاج یا سازش؟ حقیقت کا دوسرا رُخ

کل کی طرح آج بھی یہی سوال لوگوں کی زبان پر ہے کہ پولیو کے قطرے، کورونا کی ویکسین اور اب کینسر سے بچاؤ...

پاکستان اور سعودی عرب کا نیا دفاعی عہد! "خطے میں طاقت کا نیا توازن”

ریاض کے آسمانوں پر سعودی فضائیہ کے F-15 طیاروں نے اپنی گھن گرج سے فضا کو چیرا اور  برادر ملک پاکستان کے وزیر اعظم...

فصلیں جب دریا میں بہہ گئیں

جنوبی پنجاب کے ایک کسان غلام شبیر کی آنکھوں میں آنسو تھے جب اس نے کہا کہ میرے سامنے میری چھ ماہ کی محنت...

ڈاکٹر ناں۔بھٸ۔ہاں

اس کی بچپن سے ہی باتونی گفتگو سے اس کے گھر والے اندازے لگاتے تھے یہ بڑی ہو کر ڈاکٹر نکلے گی۔وہ باتوں پر...

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

یہ بھی پڑھئے

ویکسین: علاج یا سازش؟ حقیقت...

کل کی طرح آج بھی یہی سوال لوگوں کی زبان پر ہے کہ پولیو کے قطرے، کورونا کی ویکسین...

پاکستان اور سعودی عرب کا...

ریاض کے آسمانوں پر سعودی فضائیہ کے F-15 طیاروں نے اپنی گھن گرج سے فضا کو چیرا اور  برادر...

فصلیں جب دریا میں بہہ...

جنوبی پنجاب کے ایک کسان غلام شبیر کی آنکھوں میں آنسو تھے جب اس نے کہا کہ میرے سامنے...

ڈاکٹر ناں۔بھٸ۔ہاں

اس کی بچپن سے ہی باتونی گفتگو سے اس کے گھر والے اندازے لگاتے تھے یہ بڑی ہو کر...

100,000 ٹن درآمد — کتنا میٹھا، کتنا کڑوا؟

پاکستان میں چینی کی قیمت ہمیشہ ایک حساس موضوع رہا ہے۔ یہ وہ روزمرہ کی بنیادی ضرورت ہے جس کے نرخوں میں معمولی اضافہ...

ایف آئی آر کٹواتے وقت کن باتوں کا خیال رکھیں ..ایسی معلومات جوشہری کے لیے ضروری ہیں !

ایف آئی آر، فرسٹ انفارمیشن رپورٹ کا مخفف ہے جسے اردو میں ابتدائی اطلاعی رپورٹ بھی کہتے ہیں۔ قانون کے مطابق کسی جرم ہونے...

نئی حکومت عوام دشمن بجٹ بنانے پر مجبور … معاشی ماہرین پریشان!

پاکستان میں انتخابات کا عمل مکمل ہو چکا ہے . اب حکومت کسی کی بھی بنے سب سے اہم سوال یہ ہے کہ نئی...

سسر نےبیٹوں کے ساتھ مل کر اپنے ہی داماد کو نامرد بنا دیا !

پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں سسر نے اپنے داماد کا نازک عضو کاٹ کر اسے نامرد بنا دیا . تفصیلات کے...

جعلی رسیدیں دیں؟چیئرمین پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ بشری بی بی پر 420 کا مقدمہ درج !

چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے خلاف شہری نسیم کی مدعیت میں تھانہ کوہسار اسلام آباد میں فراڈ اور دھوکہ...

میرے والد کو چیئرمین PTIکے ایما پر قتل کیا گیا ۔دہشت گردی اور قتل کا مقدمہ درج!

سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف کوئٹہ کے تھانے شہید جمیل کاکڑ میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا...