ایڈیٹر : سید بدر سعید

ایڈیٹر : سید بدر سعید

سسر نےبیٹوں کے ساتھ مل کر اپنے ہی داماد کو نامرد بنا دیا !

پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں سسر نے اپنے داماد کا نازک عضو کاٹ کر اسے نامرد بنا دیا . تفصیلات کے مطابق متاثرہ شہری بلال ولد محمد نسیم نامی شخص فرنیچر کا کام کرتا تھا اور اس کا تعلق اڈہ حافظ آباد کوٹ سلطان ضلع لیہ سے ہے . وہ اپنے سسرال والوں سے ملنے آیا اور زیادہ رات ہو جانے کی وجہ سے وہیں رک گیا . اس کی سالی نے اس کا بستر اوپر چوبارہ میں لگا دیا جہاں وہ سونے چلا گیا .

بلال پر اس کے سسرال والوں نے الزام لگایا ہے کہ اس نے اپنی سالی سے زیادتی کی تھی جس کا علم ہونے پر انہوں نے یہ انتقامی کاروائی کی اوراسے نامرد بنا دیا .دوسری جانب متاثرہ شخص بلال کے مطابق وہ سو رہا تھا کہ تہجد کے وقت تقریبا صبح چار بچے اس کے سسر اپنے دو بیٹوں کے ہمراہ آئے اور اسے اٹھایا تو اس نے دیکھا کہ اس کی سالی( م) اس کے بستر میں ہی سوئی ہوئی ہے جو کہ ہوش میں نہیں تھی . اس کے سسر اور سالے شدید غصہ میں تھے اور انہوں نے اسے پکڑ کر چھری سے اس کا نازک عضو کاٹ دیا جبکہ اپنی بیٹی کو وہاں سے لے گئے . ملزمان بعد ازاں واردات موقع سے فرار ہو گئے.

اس واردات کی اطلاع ملنے پرمتاثرہ شخص کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا.ضلعی پولیس ترجمان کے مطابق پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا ہے اور کاروائی کرتے ہوئے اس کے سسر اللہ بخش اور قاسم نامی سالہ گرفتار کیے جا چکے ہیں جبکہ دوسرے سالے اعجاز کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں.

Copyright © The Journalist Today

کچھ صاحب تحریر کے بارے میں

دیگر مصنفین کی مزید تحاریر

پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ…بھارت...

سیکریٹری خارجہ سائرس قاضی نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے...

جمہوری نظام کی حامل ناخواندہ ریاست

پاکستان ایک جمہوری نظام کی حامل ناخواندہ ریاست ہے تعلیم کی اسی کمی کے باعث پاکستانی نہ جمہوریت کو سمجھ پائے ہیں اور نہ...

پاکستان میں تلور کے محافظ !

افواہوں کو اہمیت دینے کے بجائے حقیقت کے میدان میں عملی کام کرتی حکومتیں ہمیشہ کامیاب رہتی ہیں ۔ پراپیگنڈا کبھی بھی کامیاب...

مزاحمتی شاعری اور ہماری ذہنی حالت

شاعری شاید لطیف جذبات کی عکاس ہے یا پھر انسانی جبلت کی لیکن شاعری میں ایسی باتیں کہہ دی جاتی ہیں جو عام انسانی...

ہمارے نمک میں اثر کیوں نہیں

پاکستان اور افغانستان کا آپسی تعلق لو اینڈ ہیٹ جیسا ہے یعنی ایک دوسرے کے بغیر رہ بھی نہیں سکتے اور ایک دوسرے کے...

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

یہ بھی پڑھئے

جمہوری نظام کی حامل ناخواندہ...

پاکستان ایک جمہوری نظام کی حامل ناخواندہ ریاست ہے تعلیم کی اسی کمی کے باعث پاکستانی نہ جمہوریت کو...

پاکستان میں تلور کے محافظ...

افواہوں کو اہمیت دینے کے بجائے حقیقت کے میدان میں عملی کام کرتی حکومتیں ہمیشہ کامیاب رہتی ہیں...

مزاحمتی شاعری اور ہماری ذہنی...

شاعری شاید لطیف جذبات کی عکاس ہے یا پھر انسانی جبلت کی لیکن شاعری میں ایسی باتیں کہہ دی...

ہمارے نمک میں اثر کیوں...

پاکستان اور افغانستان کا آپسی تعلق لو اینڈ ہیٹ جیسا ہے یعنی ایک دوسرے کے بغیر رہ بھی نہیں...

جمہوری نظام کی حامل ناخواندہ ریاست

پاکستان ایک جمہوری نظام کی حامل ناخواندہ ریاست ہے تعلیم کی اسی کمی کے باعث پاکستانی نہ جمہوریت کو سمجھ پائے ہیں اور نہ...

پاکستان میں تلور کے محافظ !

افواہوں کو اہمیت دینے کے بجائے حقیقت کے میدان میں عملی کام کرتی حکومتیں ہمیشہ کامیاب رہتی ہیں ۔ پراپیگنڈا کبھی بھی کامیاب...

پاکستان کا موجودہ سیاسی کھیل

پاکستان کے سیاسی گراونڈ میں اس وقت بہت ہی دلچسپ کھیل جاری ہے، ایک وقت تھا کہ سب یہ سوچ رہے...

پاکستان میں انتخابات اوران کے نتائج کے اثرات

پاکستان میں 8 فروری 2024 کے انتخابات کے بعد کسی بھی سیاسی جماعت کو حکومت بنانے کے لئے سادہ اکثریت نہیں ملی۔پاکستان تحریک انصاف...

پنجاب کا رابن ہڈ …جس کاجنازہ 17500 افراد نے پیسوں کے عوض پڑھا!

تاریخ کے اوراق الٹنے سے معلوم ہوتا ہے برصغیر پاک و ہند پر حکومت کرنے والوں کا مرکز پنجاب ہی رہا ہے۔ پنجاب جو...

عطا تارڑ کی پیدائش ہیرا منڈی میں ہوئی … یہ کہانی کیا ہے ؟

سوشل میڈیا پر کسی بیانیہ کو سچ کیسے بنایا جاتا ہے ۔ تین دن پہلے ایک پلانٹڈ آرٹیکل لکھا گیا جس میں بتایا گیا کہ...