ایڈیٹر : سید بدر سعید

ایڈیٹر : سید بدر سعید

بلیک میلنگ

پاکستان اور دوسرے ممالک میں بلیک میلنگ کی مختلف وجوہات ہوتی ہیںجیسے کہ بعض اوقات لوگوں کے درمیان ہونے والی ذاتی دشمنیاں بلیک میل کرنے کے پیچیدہ سبب بن سکتی ہیں۔ ایسی صورت میں، ایک شخص دوسرے شخص کے خلاف قدم اٹھانے کے لئے اس کی خصوصی معلومات یا راز کو منظر عام پہ دھمکی دیتا ہے۔
اسی طرح بلیک میل کرنے والے اکثر مالی مفاد کے لئے ایسا کرتے ہیں۔ جب کسی شخص کے مالی معاملات، بنک اکاؤنٹ، یا کاروبار کے مضبوط دیکھتے ہیں تو دوسروں کی کمائی پہ ہاتھ صاف کرنے کے لیے اس کے ذاتی راز کو بیان کرنے کی دھمکی دیتے ہیں۔عزت کی حفاظت کے لیے بھی لوگ بلیک میل ہو جاتے ہیں .کبھی کبھار، عام طور پر مشہور شخصیات کو بھی بلیک میل کیا جاتا ہے۔ ان شخصیات سے اپنی من پسند بات منوانے کے لیے ان کی عزت خراب کی دھمکی دی جاتی ہے ۔ان کو ان کی ذاتی معلومات اور نجی ویڈیوز کا سہارا لے کر کمزور کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔بعض اوقات دوسرے ملکوں کی جاسوسی اداروں یا دشمن ملکوں کے عناصر بھی بلیک میل کر سکتے ہیں۔ وہ ملک کی اہم معلومات کو حاصل کرنے کے لئے بھیس بدل کر شخصیات کو زبردستی راضی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔کبھی کبھار، کسی شخص کو انتقام کے لئے بھی بلیک میل کیا جاتا ہے۔ جیسے کوئی بدلے کی امید میں، دوسرے شخص کے خلاف نازیبا واقعے یا معلومات کا انکشاف کرنے کی دھمکی دیتا ہے۔
یہ سب بلیک میلنگ عام اور بہت عام ہیں یہاں ایک ایسی بلیک میلنگ کا ذکر کرنا چاہتی ہوں جو نوجوان نسل کو تباہ کرنے کی بڑی وجہ ہے۔ یونیورسٹیز اور کالجز حتی کہ سکولز میں بھی معصوم لڑکیوں کو نمبرز زیادہ دینے ، GPSR ، فیل کرنے جیسی وجوہات کی بنا پہ ان کے جسم کو استعمال کیا جانے لگا ہے۔ غریب گھرانوں کی لڑکیاں اس خوف سے چپ چاپ بلیک میل ہوتی رہتیں ہیں اگر فیل ہو گئیں تو گھر والے دوبارہ تعلیمی ادارے میں نہیں بھیجیں گے کیونکہ بار بار فیس ادا نہیں کی جا سکے گی ۔ معاشی طور پہ گھر والوں پہ بوجھ ڈالنے کا خوف لڑکیوں کو پروفیسرز اور اساتذہ کے ہاتھوں جسم کے نام پہ بلیک میل ہونے پہ مجبور کردیتا ہے ۔

یہاں پر ذکر کرنا ضروری ہے کہ بلیک میل ایک غیر قانونی اور غیر اخلاقی عمل ہے۔ پاکستانی قانون کے مطابق، بلیک میل کرنا کرنے والے پر سخت قوانین عائد کیے جاتے ہیں اور ان پر سزا عائد کی جاتی ہے۔ اس لئے ہمیشہ احتیاط کریں اور اگر آپ یا کوئی اور اس طرح کے معاملے کا شکار ہو، تو فوراً مقامی پولیس یا قانونی اداروں سے رابطہ کریں۔

Copyright © The Journalist Today

کچھ صاحب تحریر کے بارے میں

وجدان راؤ
وجدان راؤ
وجدان راؤ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ہیں . انہوں نے ماڈلنگ ، ایکٹنگ ، مارکیٹنگ کے علاوہ بطور سوشل میڈیا انفلوئنسر اپنی منفرد پہچان بنائی . سوشل ایشوز پر لکھتی ہیں . "دی جرنلسٹ ٹوڈے "کے لیے مستقل بنیادوں پر لکھ رہی ہیں.

دیگر مصنفین کی مزید تحاریر

سوشل میڈیا پر ٹرولر...

تندئی باد مخالف سے نا گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے...

مزاحمتی شاعری اور ہماری ذہنی حالت

شاعری شاید لطیف جذبات کی عکاس ہے یا پھر انسانی جبلت کی لیکن شاعری میں ایسی باتیں کہہ دی جاتی ہیں جو عام انسانی...

ہمارے نمک میں اثر کیوں نہیں

پاکستان اور افغانستان کا آپسی تعلق لو اینڈ ہیٹ جیسا ہے یعنی ایک دوسرے کے بغیر رہ بھی نہیں سکتے اور ایک دوسرے کے...

محکمہ زراعت کا خوفناک پراپرٹی سکینڈل !

اب تک سنتے آئے تھے کہ پراپرٹی میں بہت فراڈ ہوتا ہے ۔ طاقتور مافیا غریب شہریوں کو لوٹ لیتا ہے ، کہیں کاغذات...

پاکستان کا موجودہ سیاسی کھیل

پاکستان کے سیاسی گراونڈ میں اس وقت بہت ہی دلچسپ کھیل جاری ہے، ایک وقت تھا کہ سب یہ سوچ رہے...

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

یہ بھی پڑھئے

مزاحمتی شاعری اور ہماری ذہنی...

شاعری شاید لطیف جذبات کی عکاس ہے یا پھر انسانی جبلت کی لیکن شاعری میں ایسی باتیں کہہ دی...

ہمارے نمک میں اثر کیوں...

پاکستان اور افغانستان کا آپسی تعلق لو اینڈ ہیٹ جیسا ہے یعنی ایک دوسرے کے بغیر رہ بھی نہیں...

محکمہ زراعت کا خوفناک ...

اب تک سنتے آئے تھے کہ پراپرٹی میں بہت فراڈ ہوتا ہے ۔ طاقتور مافیا غریب شہریوں کو لوٹ...

پاکستان کا موجودہ سیاسی کھیل

پاکستان کے سیاسی گراونڈ میں اس وقت بہت ہی دلچسپ کھیل جاری ہے، ایک وقت تھا کہ...

سیاسی مصلحتیں اور ہاتھوں سے لگائی گرہیں

الیکشن کا زور تھا اور تمام امیدواران اور انکے سپورٹر و ،ووٹرز بڑھ چڑھ کر الیکشن کمپین کر رہے تھے، پارٹی کے لیڈران...

حکومت آپ کی ….لیکن جیتا کون ؟؟

کتنی دلچسپ بات ہے کہ حکومت مسلم لیگ ن کی بن رہی ہے لیکن جیت تحریک انصاف کی ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا سے لے...

ملکی سیاست میں نئی صف بندی .. فائٹر قیادت فرنٹ لائن پرآ گئی ؟

ہم نے سیاست میں برینڈ، سیلیبریٹی اورگڈ لکس دیکھ لئے اور انکی حکومت کرنے کی صلاحیت بھی، اسی چیز کو اگر آگے...

پاکستانی سیاست میں پاسنگ مارکس جیت ؟

‏کہانی آپ الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے! یہ عقدہ تب کھلے گا جب تماشا ختم ہوگا.. افتخار عارف ----------- غیر ممکن ہے کہ حالات کی گتھی...

ایسا ووٹ بنک جو حکومتیں بنا اور گرا سکتا ہے

آج پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن تھا ۔جمہوری ممالک میں الیکشن ایسا دن سمجھا جاتا ہے جب عوام اپنے ووٹ سے اپنی...

تعلیم کاروبار نہیں … بھارت بازی لے گیا !

ہمسایہ ملک بھارت کے حوالے ایک خبر اپنے اندراتنے مثبت اثرات رکھتی ہے کہ میں متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکی...