ایڈیٹر : سید بدر سعید

ایڈیٹر : سید بدر سعید

ملیحہ سید

ملیحہ سید سینئر صحافی و کالم نگارہ ہیں . انگریزی کے موقر قومی روزنامے میں بطور ایڈیٹر اپنے فرائض سر انجام دے چکی ہیں . شاعری ، افسانہ نگاری تراجم سمیت ادب و صحافت کے دیگر شعبوں میں اپنی منفرد پہچان رکھتی ہیں . ملیحہ سید اب ""دی جرنلسٹ ٹوڈے"" کے لیے مستقل بنیادوں پر لکھ رہی ہیں
21 تحریریں

مصنف کی مقبول ترین تحریریں

spot_img

فریڈرک نطشے کی کتاب ماروائے خیر و شر، ایک تجزیہ

شیطان سے لڑتے ہوئے ہمیشہ محتاط رہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ بھی ایک شیطان بن جائیں"۔ کچھ مہینے پہلے جب یہ جملہ...

نیو دہلی میں ہونے والے جی20 اجلاس پر ایک رپورٹ

بھارت نے نئی دہلی کی زیر صدارت نو ستمبر کو دو روزہ G20 سربراہی اجلاس میں دنیا کے سب سے طاقتور لیڈروں کی میزبانی...

ابن رشد کے پانچ اہم سیاسی اور سماجی افکار

ابنِ رشد عالم اسلام میں ایک اہم ترین مفکر گزرے ہیں جن کے سیاسی اور سماجی نظریات نے اس وقت کے ایوانوں میں ناصرف...

اشرافیہ کے نخرے اٹھانا بند کرو

ہم اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتے ہیں کہ ملک کو اس وقت سنگین نوعیت کے مالی مسائل کا سامنا ہے اور حکومت...

خود کشیوں کی وجہ … معاشی دباؤ یا کچھ اور ؟

جہانگیر ترین کے بھائی پراسرار طور پر مردہ پائے گئے ہیں وجہ موت خودکشی بتائی جا رہی ہے. اطلاعات کے مطابق متوفی بہت امیر...

توہین قرآن اور توہینِ پیغمبرﷺ کے واقعات میں مسلسل اضافہ ، آخر کیوں ؟

فیس بُک پر ایک دوست نے بڑے ہی کمال جملے لکھے وہ کہتے ہیں کہ " ‏اس دنیا میں آج تک کسی مسلمان نے بائبل...

اس طرح تذلیل مت کیجئے !!

فیس بُک پر پابندیوں سے کچھ دن پہلے ایک پوسٹ نظر سے گزری ، جس کا لب لباب یہ تھا کہ لوگوں کو اپنے...

مڈل کلاس فوٹوجرنلسٹ کا بہادر بیٹا …جس نےکینسر کو شکست دی!

زوہیر حسن محض 17 سال کا تھا جب دو ہزار انیس میں ایک روڈ ایکسیڈنٹ کے علاج کے دوران اسے جائنٹ سیل ٹیومر یعنی...

الکیمسٹ ، خواب اور یقین کا سفر

الکیمسٹ کا شمار دنیا کے بہترین ناولز میں ہوتا ہے، یہ ناول برازیل کے مشہور مصنف پاﺅلو کوہیلو نے پرتگالی زبان میں 1987ءمیں لکھا...

کتاب یاترا ۔۔ ” بات رہتی ہے” کلیاتِ فرتاش سید

فرتاش سید ، جنہیں مرحوم لکھتے ہوئے کلیجہ منہ کو آتا ہے مگر جو آیا ہے اس نے جانا ہے اور یہی انسان کی...